ETV Bharat / state

بہار: کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے - کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے

بہار کے تمام 38 اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 177355 ہوگئی ہے۔

بہار: کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے
بہار: کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 7:48 PM IST

پٹنہ: بہار کے تمام 38 اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1457 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 177355 ہوگئی ہے۔
25 ستمبر کو محکمہ صحت نے جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ پٹنہ ضلع میں معمول کے مطابق 255 افراد مین کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، ضلع میں انفیکشن کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد 26995 ہوگئی ہے۔

پورنیہ اور سہرسا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 83-83 ، سوپول میں 76 ، مظفر پور میں 64 ، ارریا اور گوپال گنج میں 61 -61 ، نالندہ میں 43 ، کٹہار میں 41 ، بانکا میں 36 ،بیگوسرائے میں 34،ویشالی میں 33 افراد ، بھاگل پور اور روہتاس 31-31 ، مدھے پورہ میں 29 ، مشرقی چمپارن میں 27 ، کھگڑیا میں 26 اور ارول ، کشن گنج اور مدھوبنی میں 25 افراد کوویڈ 19 سے متاثر ہوئے ہیں۔

وہیں جموئی، جہان آباد اور لکھی سرائے میں 24-24 ، سمستی پور اور مغربی چمپارن میں 23-23 ، سیوان میں 22 ، بکسر اور شیخ پورہ میں 20۔20 ، دربھنگہ اور کیمور میں 19-19 ، اورنگ آباد اور منگیر میں 18-18،بھوج پور اور سیتامڑھی میں 14–14 ، نوادہ میں 11 ، سارن میں 10 اور شیوہر میں چار مثبت مریض پائے گئے ہیں۔
محکمہ نے بتایا کہ بہار کے باہر کے ایک ایک شخص کا گیا،مغربی چمپارن ،بھاگل پور،گوپال گنج اور پورنیا میں جانچ کے لئے نمونہ لیا گیا ہے۔ جانچ رپورٹ میں ان سبھی کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.