ETV Bharat / state

کیمور:سانپ کے کاٹنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت - سانپ کے کاٹنے سے لڑکے کی موت

ریاست بہار کے کیمور میں ایک سانپ کے کاٹنے کی وجہ سے بارہ سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی ہے۔

سانپ کے کاٹنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت
سانپ کے کاٹنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 4:40 PM IST

کیمور کے بھبھوا بلاک کے ڈہرا پنچایت کے جگت پور گاؤں میں سانپ کے کاٹنے کی وجہ سے 12 سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی ہے۔

سانپ کے کاٹنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت

اطلاع کے مطابق یہ واقعہ صبح کے وقت رونماء ہوا ہے۔منشی یادو کے 12 سالہ لڑکا کو سانپ نے کاٹ لیا تھا، جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔اس کی اطلاع ملتے ہی گھر پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گٸ۔ اور ہر کوئی مقتول کے لواحقین کے اس پریشان کن اور غم گو ماحول میں برابر کے شریک ہوئے۔

وہیں جیسے ہی اسکی اطلاع سماجی کارکن وکاس پٹیل کو ملی انہوں نے فورا ہی موقع واردات پر پہنچ کر گھر والوں کو صبر تحمل کی اپیل کی اور مالی امداد بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.