ETV Bharat / state

Cross Country Road Race رفیع آباد میں بچوں کے لئے کراس کنٹری ریس کا انعقاد

author img

By

Published : May 22, 2023, 5:27 PM IST

Updated : May 22, 2023, 6:10 PM IST

ڈپارٹمنٹ آف یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس بارہمولہ کی جانب سے واتر گام رفیع آباد میں کراس کنٹری ریس کا اہتمام کیا گیا۔ اس ریس میں رفیع آباد سے وابسطہ مختلف اسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔

رفیع آباد میں بچوں کے لئے کراس کنٹری ریس کا انعقاد

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں ڈپارٹمنٹ آف یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس کی جانب سے واتر گام رفیع آباد میں بچوں کے لیے کراس کنٹری ریس کا اہتمام کیا گیا۔ اس کراس کنٹری ریس میں رفیع آباد سے وابسطہ مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بچوں نے شرکت کی۔ اس کراس کنٹری روڈ ریس کا مقصد تھا کہ بچے کھیل کود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی دیگر ریاستوں میں کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لیں اور جموں و کشمیر کا نام روشن کریں۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم نے بتایا کہ ہم ہر سال اس قسم کی روڈ ریس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس میں لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی شرکت کرتے ہیں۔ آج کی اس روڈ ریس میں انڈر 14 اور انڈر 17 بچوں نے شمولیت کی۔ انہوں نے کہا کہ امسال ہمارا ملک G20 پروگرام کروا رہا ہے اور اسی کے چلتے ہم اس طرح کا پروگرام منعقد کر رہے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ وقت میں بچے اسپورٹز پروگراموں میں کافی شرکت کرتے ہیں اور ہم کو اس بات کی خوشی ہے کہ ان بچوں کے والدین بھی چاہیے ہیں کہ ان کے بچے کھیل کود کی سرگرمیوں میں شمولیت اختیار کریں تاکہ ملک کا نام روشن کر سکیں۔ وہیں اس موقع پر بچوں نے بتایا کہ کہ ہم کافی خوش ہے۔ ہم ضلع انتظامیہ بارہمولہ کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے ہمیں اس ریس میں شرکت کرنے کا موقع فراہم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Anantnag Cross Country Race: بجبہاڑہ، اننت ناگ میں کراس کنٹری ریس کا انعقاد

بچوں نے بتایا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی سرگرمیوں میں شمولیت کرنا کافی ضروری ہے۔ ہم اپنے دوستوں اور دیگر بچوں سے گزارش کرتے ہیں کہ جو غلط کاموں میں ہیں وہ کھیل کود کی طرف آئیں اور اپنی زندگی خوبصورت بنائیں۔

Last Updated : May 22, 2023, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.