ETV Bharat / state

بارہمولہ: سوپور میں نوجوان کی لاش برآمد - سوپور کی خبریں

سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

baramulla district
baramulla district
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 9:39 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں بیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سوپور کے چھانہکھن علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی اور اس کی پہچان عامر مجید سحرخان کے طور پر ہوئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کو علاقے میں بےہوشی کی حالت میں دیکھا گیا جہاں سے مقامی لوگوں نے سوپور سب ضلع ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

اس سلسلے میں سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.