بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اشکواڑہ علاقے میں منگل کی صبح ایک 25 سالہ نوجوان اپنے گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا ہے۔ Youth Dies of Heart Attack In Baramulla تفصیلات کے مطابق 25 سالہ طارق احمد وانی ولد غلام محی الدین وانی ساکن اشکوارہ آج صبح اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ اگرچہ طارق کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال بارہمولہ لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں: