ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی کے ہتلنگا علاقے میں لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ پھٹنے سے 20سالہ خاتون شدید زخمی Girl Injured in Landmine Blastہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کی زد میں آنے سے خاتون کا پیر ناکارہ ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ 20 سالہ معصومہ بانو مویشیوں کو چرانے لے گئی تھی اور علاقے میں نصب ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے وہ شدید زخمی Landmine Blast Along LoC in URIہو گئی۔
مزید پڑھیں: Kupwara Youths Arrested: ایل او سی پار کرنے کی کوشش میں تین نوجوان گرفتار
زخمی خاتون کو فوری طور سب ضلع ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی معاونت کے بعد اسے ضلع ہسپتال بارمولہ منتقل کیا گیا۔