ETV Bharat / state

Weekend Lockdown URI: ویک اینڈ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 9:14 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ مثبت کیسز میں تشویشناک اضافے Corona Surge in J&Kکے پیش نظر انتظامیہ نے شبانہ کرفیو کے ساتھ ساتھ ویک اینڈ لاک ڈاؤن بھی نافذ العمل ہے۔

ویک اینڈ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد

جموں و کشمیر کے دیگر علاقہ جات کی طرح شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار، اوڑی میں بھی ویک اینڈ لاک ڈاؤن Weekend Lockdown URIکے سبب تجارتی سرگرمیاں ٹھپ رہیں۔ دکانوں اور کاروباری ادارے بند رہے وہیں ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثرہ رہی۔

انتظامیہ کی جانب سے ویک اینڈ لاک ڈاؤن / رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف جرمانہ عائد Weekend Lockdown violators finedکیا گیا۔

ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے پیش نظر اوڑی اور بونيار کی چہل پہل سے بھرپور سڑکیں ویران نظر آ رہی تھیں، وہیں جگہ جگہ ناکے بھی قائم کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں: پامپور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے طول و ارض میں ویک اینڈ لاک ڈائون جمعہ دوپہر 2 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک نافذ Weekend Lockdown J&Kرہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.