ETV Bharat / state

Road Accident in Pattan: پٹن سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تین افراد زخمی - بارہمولہ سڑک حادثے کے دوران دو افراد ہلاک

شمالی کشمیر کے پٹن علاقہ میں جمعرات کی دوپہر دلدوز سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔Accident in Pattan Baramulla

پٹن سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تین افراد زخمی

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 3:39 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں ایک سڑک حادثے کے دوران دو افراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ہے۔ 2 killed 3 injured in Pattan accidentاطلاعات کے مطابق حادثہ ڈگری کالج پٹن کے قریب ایک ٹرک اور ایک نجی کار کے مابین ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ٹراما اسپتال پٹن منتقل کیا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی دو افراد کی موت واقع ہو چکی تھی۔Two killed during Road Accident in Pattan

ذرائع نے بتایا کہ حادثہ میں زخمی ہوئے مزید تین افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہتر علاج و معالجہ کے لیے سکمز صورہ اسپتال منتقل کیا۔ واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ اس حوالے سے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.