ETV Bharat / state

Sopore Tricycles distributed: جسمانی طور خاص افراد میں 150ٹرائیسکل تقسیم

شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران جسمانی طور خاص افراد میں اسکوٹیز تقسیم کی گئیں۔

جسمانی طور خاص افراد میں 150ٹرائیسکل تقسیم

author img

By

Published : Aug 14, 2023, 7:12 PM IST

جسمانی طور خاص افراد میں 150ٹرائیسکل تقسیم

بارہمولہ (جموں و کشمیر) : شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلوو، سوپور میں ضلع انتظامیہ اور تحصیل سوشل ویلفئر سوپور کے اشتراک سے جسمانی طور پر کمزور افراد میں ٹرائی سائیکل تقسیم کی گئیں۔ تقسیم کاری تقریب میں اے ڈی سی، سوپور، شبیر رینہ بحیثیت مہمان خصوصی موجود رہے جبکہ ان کے ہمراہ ضلع و تحصیل انتظامیہ کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

تقریب کے بعد جسمانی طور خاص افراد نے حکومت خصوصاً تحصیل سوشل ویلفئر سوپور کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں اسی طرح جسمانی طور خاص افراد کا خیال رکھنے کی امید ظاہر کی۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے جسمانی طور کمزور افراد نے کہا: ’’ٹرائی سائیکل حاصل کرنے سے ہم کافی خوش ہیں، ہمیں ایک طرح سے ٹانگیں ملیں جس کے ذریعے ہم کہیں بھی کسی بھی جگہ جا سکتے ہیں، اور ٹرائی سائیکل سے ہمیں معذوری کا احساس نہیں ہوتا۔‘‘

مزید پڑھیں: Scooties Distributed Among Apecially Abled : اننت ناگ میں 28 مستحق افراد میں اسکوٹیز تقسیم

جسمانی طور کمزور افراد نے انتظامیہ کی ستائش کرتے ہوئے دیگر معذوروں، خاص کر وہ افراد جو معذوری کے سبب اسکوٹیز ڈرائیو نہیں کر سکتے، کو دیگر اسکیمز کے فواد پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا، تاکہ وہ بھی معاشرے میں سر اٹھا کر جی سکیں۔ دریں اثناء، اے ڈی سی سوپور شبیر رینہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’جسمانی طور کمزور افراد کو کسی بھی طرح سے کم نہیں سمجھنا چاہئے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’جسمانی طور کمزور افراد کو مختلف اسکیموں کے ذریعے نہ صرف آلات اور اسکوٹیز فراہم کی جا رہی ہیں بلکہ انہیں روزگار بخش اسکیموں کے زمرے میں شامل کرکے انہیں خودکفیل بنانے کی بھی سعی کی جا رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.