ETV Bharat / state

Drung Waterfall at Tangmarg درنگ آبشار پر سیاحوں کا ہجوم

درنگ آبشار Drang Waterfall ایک چھوٹی سی جگہ ہے لیکن گلمرگ کے سفر کے دوران یہ ایک دن کی پکنک کے لیے کافی موزوں ہے۔

درنگ واٹر فال پر سیاحوں کا ہجوم
درنگ واٹر فال پر سیاحوں کا ہجوم
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 7:33 AM IST

Updated : Dec 11, 2022, 7:31 AM IST

بارہمولہ: دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی کے لئے مشہور گلمرگ میں مقامی و غیرمقامی سیاح ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں اور اسی طرح ٹنگمرگ کے مشہور و معروف درنگ واٹر فال Drung Waterfall کو دیکھنے کے لیے اس ٹھٹھرتی سردی میں سیاحوں کی کافی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اگر چہ ابھی کشمیر کے میدانی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھی ٹنگمرگ اور گلمرگ میں سیاحوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ Drung Waterfall at Tangmarg

درنگ آبشار پر سیاحوں کا ہجوم

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سیاحوں نے بتایا کہ اگر دنیا میں کوئی خوبصورت جگہ ہے تو وہ کشمیر ہے اور گلمرگ کے ساتھ ساتھ ٹنگمرگ کا واٹر فال بھی بے حد خوبصورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم خوش قسمت لوگ ہے کہ ہم آج اس واٹر فال کو دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس کو دیکھنے کا لطف اور احساس ہی الگ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر چہ اس وقت کشمیر میں ٹھنڈ کافی ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ کشمیر کے مختلف جگہوں پر جاکر لطف اندوز ہورہے ہیں۔ Drung waterfall at Tangmarg وادیٔ کشمیر میں رواں برس کے موسم سرما میں سیاحوں کی آمد کافی زیادہ رہی ہے جس کی وجہ سیاحت سے وابستہ افراد کے لیے یہ ایک خوش آئین قدم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Drang Waterfall in Gulmarg: درنگ واٹر فال سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Last Updated : Dec 11, 2022, 7:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.