ETV Bharat / state

Tourist Dies of Cardiac Arrest: گلمرگ میں گجرات کا سیاح حرکت قلب بند ہونے سے فوت - غیر مقامی سیاح نے سینے میں سخت درد ہونے کی شکایت کی

ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ میں جمعے کی شب ایک ہوٹل میں قیام پذیر ایک غیر مقامی سیاح نے سینے میں سخت درد ہونے کی شکایت کی۔ مذکورہ سیاح کو ہوٹل سے پرائمری ہیلتھ سینٹر گلمرگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔ Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg

سیاحتی مقام گلمرگ میں گجرات کا سیاح حرکت قلب بند ہونے سے فوت

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 3:25 PM IST

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں جمعے کی شام ایک غیر مقامی سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت ہو گئی۔ Tourist Dies of Cardiac Arrest

ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ میں جمعے کی شب ایک ہوٹل میں قیام پذیر ایک غیر مقامی سیاح نے سینے میں سخت درد ہونے کی شکایت کی۔Gujrati Tourist in Gulmarg

انہوں نے کہا کہ مذکورہ سیاح کو ہوٹل سے پرائمری ہیلتھ سینٹر گلمرگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں : CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

متوفی کی شناخت 65 سالہ بھارت بھائی پاریک ولد ایشور بھائی پاریک ساکن جام نگر گجرات کے بطور ہوئی ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.