ETV Bharat / state

Pulse Polio Immunization: سرحدی قصبہ اوڑی میں پلس پولیو مہم کا آغاز

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 3:32 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں محکمہ صحت کی ٹیم گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کی خوراک Pulse Polio Immunization started in URI فراہم کر رہے ہیں۔

سرحدی قصبہ اوڑی میں پلس پولیس مہم کا آغاز

جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح سرحدی قصبہ اوڑی کے بونیار علاقے میں بھی پلس پولیس مہم کا آغاز کیا گیاThree Day Pulse Polio Immunization ۔ بونیار میں محکمہ صحت کی ٹیم کی جانب سے گھر گھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

سرحدی اور پہاڑی قصبہ اوڑی کے بونیار علاقے میں ابھی بھی برف جمع ہے تاہم محکمہ صحت کا عملہ گھر گھر جاکر اہل بچوں کو پولیو کے قطرے Three Day Pulse Polio Immunization started in URIپلا رہے ہیں۔

محکمہ صحت کے ایک افسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اوڑی میں تین دن تک پلس پولیس مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 60پولنگ مراکز قائم کرنے کے علاوہ دور دراز دیہات میں عملہ گھر گھر جاکر بچوں کو پولیس کی خوراک فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تین تین جاری رہنے والی مہم کے تحت علاقے میں دس ہزار سے زائد بچوں کو پولیس کی خوراک دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.