جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں کشمیریونٹی پروڈکشن کی جانب سے ابھرتے ہوئے ستاروں کے لیے ٹیلنت ہنٹ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
اس پروگرام میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے ابھرتے ہوئے نوجوان آرٹسٹوں نے حصہ لیا اور اپنے فن کا آڈیشن دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 'ہم دفعہ 370 اور 35اے کی واپسی کے خواہاں ہیں'
نادیہ نے بتایا کہ سوپور میں ٹیلنٹ کی کوئی بھی کمی نہیں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع دیں تاکہ وہ زندگی میں ترقی کریں۔