ETV Bharat / state

Shrine Gutted in Uri, Baramulla: آتشزدگی میں زیارتگاہ خاکستر - سید سخی ولی رحمۃ اللہ علیہ کی زیارتگاہ سے اچانک آگ نمودار

ہفتہ کی سہ پہر سرحدی قصبہ اوڑی میں حضرت سید سخی ولی رحمۃ اللہ علیہ کی زیارتگاہ سے اچانک آگ نمودار ہوئی Shrine Gutted in Boniyar, Uriجس نے آنا فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

آتشزدگی میں زیارتگاہ خاکستر
آتشزدگی میں زیارتگاہ خاکستر
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 9:20 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی کے نوشہرہ، بونيار علاقے میں ہفتہ کی سہ پہر بھیانک آتشزدگی میں زیارت شریف خاکستر ہو گئی۔ Shrine Gutted in Boniyar, Uriعینی شاہدین کے مطابق بعد عصر حضرت سید سخی ولی رحمۃ اللہ علیہ کی زیارتگاہ سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

آتشزدگی میں زیارتگاہ خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق آگ اس قدر بھیانک تھی کہ چند ہی لمحوں میں عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی۔ Fire incident in Uriمقامی باشندوں نے فوری طور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو مطلع کیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا، Shrine Gutted in Uri, Baramullaتاہم زیارتگاہ کی تعمیر میں لکڑی کا ہی استعمال کیا گیا تھا اس وجہ سے زیارتگاہ اور اس میں موجود تبرکات خاکستر ہو گئے۔

آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہو سکیں تاہم پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.