ETV Bharat / state

سبحان اسٹیڈیم حکومت کی عدم توجہی کا شکار - subhan Stadium

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا مشہور سبحان کرکٹ اسٹیڈیم حکومت کی عدم توجہی کا شکار

سبحان اسٹیڈیم حکومت کی عدم توجہی کا شکار
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 1:41 PM IST

سوپور قصبہ کے مشہور سبحان کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کرکٹ اسٹیڈیم سوپور کا شمار تاریخی میدان میں ہوا کرتا تھا لیکن آج اس میدان کی حالت بہت خستہ ہے، جگہ جگہ پانی جمع ہوا ہے اور میدان پوری طرح سے کھیلنے کے قابل نھیں ناہی کسی قسم کا ڈرینیج سسٹم موجود ہے۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس میدان کو مکمل طریقے سے دیوار بندی کی جائے تاکہ ہمارے بچے یہاں پر کھیل سکیں۔آج سے بیس پچیس برس قبل یہاں فٹبال اور کرکٹ کھیلنے والوں کا ہجوم ہوتا تھا، تاہم آج یہ میدان کھیلنے کے قابل نھیں رہا۔

لوگوں کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت اس کرکٹ اسٹیڈیم کی طرف توجہ دیتی تو ہمارے بچے یہاں پر آ تے اور کھیل کود میں حصہ لیتے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ جموں کشمیر سپورٹس کونسل اور حکومت ہماری مدد کرے اور اس کرکٹ اسٹیڈیم کو استعمال کے قابل بنائے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا مشہور سبحان کرکٹ اسٹیڈیم سرکار کی جانب سے ادم توجہی کا شکار ۰

Body:مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تہ کرکٹ اسٹیڈیم سوپور کا تواریخ میدان ہوا کرتا تھا لیکن آج اس میدان کی حالت بہت زیادہ خستہ ہے۰ جگہ جگہ پانی جمع ہوا ہے اور میدان میں بہت سارے گڈھے ہوئے ہیں اور اس میدان میں کوئی بھی سہیی قسم کا ڈرینیج سسٹم نہیں ہے ۰
ہم چاہتے ہیں کہ اس میدان کی سہیی طرقۓ سے دیوار بندی ہو تاکہ ہمارے بچے یہاں پر کھیلے۔آج سے بیس پچیس سال پہلے یہاں فٹبال اور کرکٹ کھیلتے تھے اور بہت بیڈ ہوا کرتی تھی۰
سرکار اگر اس کرکٹ اسٹیڈیم کی طرف توجہ دیتی تو ہمارے بچے جو آ ج کل دوسرے غلط کاموں میں لگے ہے جیسے منشیات وغیرہ وہ بھی یہاں پر آ تے اور کھیل کود میں حصہ لیتے اور پھر یہاں کے بچے غلط کام کرنے سے بچ جائتے ۰

Conclusion:ہم چاہتے جو جموں کشمیر سپورٹس کونسل اور سرکار ہےوہ ہماری مدد کرے اور اس کرکٹ اسٹیڈیم کو استعمال کے قابل بنانے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.