ETV Bharat / state

Khelo India Winter Games وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے ٹنگمرگ میں برف پر کرکٹ کھیلا - وزیر کھیل نے ٹنگمرگ میں برف پر کرکٹ کھیلا

وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے، انہوں نے کہا کہ یہاں شروع ہونے والے کھیلو انڈیا گیمز میں 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

انوراگ ٹھاکر
انوراگ ٹھاکر
author img

By

Published : Feb 9, 2023, 8:00 PM IST

Updated : Feb 9, 2023, 8:07 PM IST

انوراگ ٹھاکر

سری نگر: مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے جمعرات کے روز کہاکہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔انہوں نے کہاکہ آج سے شہرہ آفاق گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا اہتمام ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں-جمعرات کے روز مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر ٹنگمرگ پہنچے اور وہاں پر برف و باراں میں کرکٹ کھیلا۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ آج سے سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز کا اہتمام ہو رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ چھ روز تک چلنے والے اس کھیلو انڈیا گیمز میں 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور وہ گیارہ گیمز میں حصہ لیں گے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کھیلو انڈیا گیمز کا انتظار سال بھر رہتا ہے ۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ کشمیر جنت کا ایک ٹکڑا ہے اور یہاں برف باری میں قدرتی نظارو سے لطف اندوز ہونا واقعی میں ایک انوکھا تجربہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر سے 15سو کھلاڑی گلمرگ پہنچ گئے ہیں اور اس حوالے سے انتظامیہ نے بھی پوری تیاری کی ہوئی ہے۔اس سلسلے میں اج سیاحتی مقامی ٹنگمرگ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے ٹنگمرگ میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ برف پر کرکٹ کھیلا، اور اس دوران ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے وابسطہ افسران بھی موجود تھے۔

کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کل سے گلمرگ میں جہاں شروع ہونے والے ہے اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کرنے والے ہے اور اس حوالے سے کھلاڑیوں میں جوش و خروش دکھنے کو مل رہا ہے۔
اس سلسلے میں اج سہاحتی مقامی ٹنگمرگ میں کیبنٹ منسٹر انفارمیشن براڈکاسٹنگ اینڈ یوتھ افیرس شری انوراگ ٹھاکر نے ٹنگمرگ میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ برف پر کرکٹ کھیلا اور اس دوران ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے وابسطہ افسران بھی موجود تھے۔
دراصل کل سے گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد ہونے والا ہے اور اس ضمن میں اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر گلمرگ میں موجود ہو رہینگے اور کھیل کا افتتاح کریں گے۔

اس ضمن میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اسپورٹ منسٹر انوراگ ٹھاکر نے بتایا کہ کھیلو انڈیا وانٹر گیمز میں باگ کے لے پورہ ملک انتظار میں رہتا ہے اور اس میں یوتھ گیمز، یونیورسٹی گیمز کے ساتھ ساتھ ونٹر گیمز بھی کراۓ جاتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس وقت مدھیہ پردیش کے نو شہروں میں یوتھ گیمز چل رہی ہیں اور آج سے کشمیر کی ان حسین وادیوں میں ونٹر گیمز کا آغاز ہونے والا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گلمرگ اس روئے زمین پر جنت ہے۔ اور ہر طرف برف ہی برف ہے اور ان ونٹر گیمز میں کم سے کم پندردہ سو کھلاڑی شرکت کرنے والے ہیں اور یہ کھلاڑی انتیس ریاستوں اور یو ٹی سے اس میں شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ونٹر گیمز گلمرگ میں اج تک کا سب سے بڑا پروگرام ہو گا اور یہ چھ دن تک چلنے والا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کافی خوبصورت ہے اور اس وقت ٹنگمرگ میں کافی برف باری ہو رہی ہے اور آج میں نے بھی برف پر کرکٹ کھیلا اور یہاں کے نوجوانوں میں کافی جوش و خروش بھی دیکھنے کو ملا۔
آخر پر انہوں نے کہا کہ کشمیر کا کلچر انوکھا ہے اور آج ہم سب کو وہ کشمیری کلچر دکھنے کو ملا کیونکہ ہم سب کو گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ۰

مزید پڑھیں:Khelo India Winter Games Third Edition کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں کھلاڑی شرکت کیلئے پرُجوش

Last Updated : Feb 9, 2023, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.