ETV Bharat / state

’فورسز پر پتھرائو کرنے والے نوجوان بہک گئے ہیں‘ - sopore

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں سوپور علاقے کے ایک سماجی کارکن کا پتھر مارنے والے نوجوانوں کے لئے پیغام۔

danish ayoub
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:05 PM IST

قصبہ سوپور کے ایک سماجی کارکن دانش ایوب لون کے مطابق فوج اور پولیس پر پتھر مارنے والے نوجوان بہت گئے ہیں، ’’انہیں سرکار کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے۔‘‘

’فورسز پر پتھرائو کرنے والے نوجوان بہک گئے ہیں‘

دانش کے مطابق ’’اگر حفاظتی اہلکاروں پر پتھر برسائے جائیں گے تو یقیناً وہاں سے گولی کی صورت میں ہی جواب ملے گا۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو سماج کی تعمیر و ترقی میں سرکار کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے اور ’’حصول تعلیم کے بعد ہی ایک انسان کی ذات اعلیٰ اقدار تک پہنچ سکتی ہے۔‘‘

دانش نے ’’پتھر بازی میں ملوث‘‘ نوجوانوں کو مخاطت ہو کر کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ہی اپنے مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے قصبہ کے ایک سماجی کارکن کا کشمیری نوجوانوں کے لئے پیغام ۰

Body:سوپور قصبہ کے نام ور سماجی کارکن دانش ایوب لون نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو فورسز پر پتہراو کرنا بی ایک جرم ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنایے کیونکہ پتہراو کرنا یا سماج میں دوسری برائیوں کی طرف رجوع کرنا ان کی بربادی کا باعث ہے۰

اس لئے میں کشمیر کے تمام نوجوانوں کو پیگام دیتا ہو کی وہ اپنے مستقبل کی طرف زیادہ دیان دیں ۰

Conclusion:۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.