ETV Bharat / state

سوپور فروٹ منڈی کاروبار کے لیے شروع - کاروبار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کی فروٹ منڈی کاروبار کے لیے کھول دی گئی۔

Sopore fruit mandi
author img

By

Published : May 2, 2019, 7:15 PM IST

منڈی کے صدر، فیاض احمد کا کہنا ہے کہ 'یہاں پر پہلے صرف سیب کا ہی کاروبار ہوتا تھا لیکن اب یہاں سبھی میوؤں کا کاروبار ہوتا ہے اور یہ منڈی صرف سال میں چھ یا سات مہینے کاروبار کے لئے کھلی رہتی تھی ہم چاہتے ہیں کہ منڈی سال بھر کھلی رہے'۔

سوپور فروٹ منڈی

انہوں نے مزید کہا کہ 'اب اس منڈی میں بقیہ پھلوں کا بھی کاروبار کیا جائے گا اور ساتھ ہی سبزی کا بھی کاروبار کیا جائے گا جس سے کئی نوجوانوں کو روزگار فراہم ہوگا'۔

واضح رہے کہ سوپور فروٹ منڈی شمالی کشمیر کی سب سے بڑی منڈی ہے جہاں پر پھلوں کا کاروبار کیا جاتا ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں تعینات فورٹ منڈی آج سے پورے سال کاروبار کے کےچالو رہیں گی ۰

Body:اے ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سوپور فورٹ منڈی کے صدر فیاض احمد نے کہاکہ یہاں پر پہلے صرف سیب کا ہی کاروبار ہوتا تھا ،اور یہ فورٹ منڈی صرف سال میں چھ یا سات مہینے کاروبار کے لئے کولی رہتی تھی لیکن ہم چاہتے ہیں کہ یہ سوپور کی فورٹ منڈی بارہ مہینے چلتی رہے ۰
آج سے ہم نے اس منڈی میں فورٹس بھی چالو کردے اور آ گۓ ہمارا یہ بھی ارادہ ہے کہ ہم یہاں پر سبزی کا بھی کاروبار شروع کرے گے ۰یہ شمالی کشمیر کی پہلی فورٹ منڈی ہےجہاں پر آ ج سےفورٹس شروع ہو گےاور انشاء اللہ ہرایک دو دن کے بعد یہاں دوسری ریاستوں سے فورٹس کی گاڑیاں آیا کریں گی ۰ اور اس سے یہاں پر بارہ مہینوں کے لئے بےروزگار نوجونون کے لے روزگار کے وسیل فراہم رہگے۰

Conclusion:Byte President Fruit mandi sopore
Fayaz ahmad
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.