ETV Bharat / state

تاریخی بڑشاہ نہر سرکار کی عدم توجہی کا شکار

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے اِدی پورہ گاؤں میں تاریخی بڑشاہ نہر سرکار کی عدم توجہی کا شکار ہے۔

تواریخی بڑشاہ نہر سرکار کی عدم توجہی کا شکار

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 2:09 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ 'یہ بڑشاہ نہر ہزاروں سال پرانی ہے اور ایک زمانے میں اس نہر کا پانی پینے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا لیکن سرکار اور محکمہ فلڈ اریگیشن نے اس کی طرف کوئی بھی دھیان نہیں دیا جس کی وجہ سے موجودہ وقت میں یہ نیر تباہی کے دہانے پر پہنچی ہے۔

تواریخی بڑشاہ نہر سرکار کی عدم توجہی کا شکار

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'محکمہ فلڈ اریگیشن نے اس نیر کی صاف صفائی کبھی نہیں کی اور نہ ہی کبھی ڈریجنگ کی۔

مقامی لوگوں کا مزید کہنا ہے کہ 'جب بھی کبھی زیادہ بارش ہوتی ہے اور اگر کبھی اس سے سیلاب کی صورتحال بنتی ہے تو گاؤں میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس نہر میں کافی پانی جمع ہوتا ہے اور اگر محکمہ فلٹر اریگیشن نے اس نہر کی صاف صفائیی کی ہوتی تو گاؤں والوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا ۔'

انہوں نے کہا کہ ہم نے سرکار اور محکمہ فلڈ اریگیشن کے افسران سے کئی بار اپیل کی کہ اس نہر کی صاف صفائی کی جائے لیکن ہماری کسی نے نہیں سنی۔ ہم ایک بار پھر سرکار اور ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس نہر کی صاف صفائی کریں تاکہ اس نہر کو زوال پذیر ہونے سے بچایا جائے۔

اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایگزیکیٹو افسر فلڈ اریگیشن سے بات کرنے کی کوشش کہ تو ان کی دفتر میں غیر موجودگی ہونے کی وجہ سے ان سے رابطہ نہیں ہوپایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.