ETV Bharat / state

Wheat Field Day in SKAUST Wadoora: زرعی یونیورسٹی واڈورہ کیمپس میں" ویٹ فلیڈ ڈے" منایا گیا

author img

By

Published : May 30, 2022, 9:16 PM IST

زرعی یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر نذیر احمد گنائی نے کہا کہ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے گندم کے ایسے بیچ تیار کیے ہیں جو کشمیر میں پہلے ہی تیار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا اب یہاں کے کسان ایک سال میں دو بار کھیتی کرسکتے ہیں۔VC SKUAST Kashmir on Wheat Varieties

skuast-wadoora-campass-celebrated-wheat-field-day
زرعی یونیورسٹی واڈورہ کیمپس میں" ویٹ فلیڈ ڈے" منایا گیا

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے زرعی یونیورسٹی واڈورہ کیمپس میں آج " ویٹ فلیڈ ڈے" یعنی گندم کا دن منایا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی وائس چانسلر سکاسٹ کشمیرنذیر احمد گناہی تھے۔ ان کے ہمراہ ڈین زرعی یونیورسٹی واڈورہ کیمپس ڈاکٹر ریحانہ حبیب کنت کے ساتھ ساتھ فیکلٹی ممبران اور کسانوں نے شرکت کی۔Wheat Field Day in SKAUST Wadoora

اس دوران ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے سکاسٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نذیر احمد نے بتایا کہ اس سال یونیورسٹی نے ایک ایسا ییچ تیار کیا جو کشمیر میں دھان کی کھیتی سے قبل پندرہ دن پہلے تیار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے سائنسدان کسانوں کو فائدہ پہچانے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہوئے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ کہ یہاں کے کسان ایک سال میں دو فصل کی کاشت کر سکیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ "ہم نے کیمپس میں گندم کی مختلف اقسام کی کاشت کی اور ہم نے کسانوں کو اس کے بارے میں جانکاری دی"۔ اس موقع پر زرعی یونیورسٹی سے وابستہ طلبہ نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ طلبہ نے یونیورسٹی کی جانب سے اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کو بہتر قدم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام سے ان کو کافی فائدہ ملتا ہے کیونکہ جو ہم پڑھتے ہیں وہ ہم برکٹیل میں دیکھ لیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.