ETV Bharat / state

پہلی بار بہرے اور گونگے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام - etv bharat

ایک سکی ٹرینر نے بتایا کہ باقی بچوں کی طرح ہی ان بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور یہ بچے جلدی سیکھ رہے ہیں۔

پہلی بار بہرے اور گونگے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 1:32 PM IST

جموں و کشمیر یوتھ سروسز اور سپورٹس کی جانب سے پہلی بار بہرے اور گونگے نوجوانوں کے لیے گلمرگ میں سکی کورس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

وادی کے مخلتف اضلاع سے آئے 12 افراد، جن میں لڑکیاں اور لڑکے شامل ہیں، کے لیے 15 دن کا کورس کرایا جا رہا ہے۔

اس کورس کا مقصد ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ایک سکی ٹرینر نے بتایا کہ باقی بچوں کی طرح ہی ان بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے اور یہ بچے جلدی سیکھ رہے ہیں۔

پہلی بار بہرے اور گونگے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام

انہوں مزید بتایا کہ ڈپارٹمنٹ اب ہر سال بہرے اور گونگے افراد کے لیے ایسے کورسز کا اہتمام کرے گا تاکہ ان نوجوانوں کی بھی حوصلہ افزائی ہو۔

تربیتی پروگرام میں شامل نوجوانوں نے متعلقہ محکمہ کی جانب سے اٹھایا جانے والے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.