ETV Bharat / state

Seminar on Cyber Crimes Against women: سوپور زنانہ کالج میں یک روز بیداری مہم - Government Degree College for Women in Sopore

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے زنانہ کالج نوپورہ میں کیمپوٹر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یک روز بیداری مہم پروگرام کا Seminar on Cyber Crimes انعقاد کر کے سائبر کرائم کی روک تھام اور اس کے متعلق جانکاری دینا اس پروگرام کا مقصد تھا۔

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 2:21 PM IST

سوپور: سوپور زنانہ کالج میں کمپیوٹر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے Cyber Crimes Against Women Precautions And Strategies کے عنوان پر یک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے زنانہ کالج نوپورہ میں کیمپوٹر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یک روز بیداری پروگرام کا انعقاد کرکے Cyber Crimes کی روک تھام اور اس کے متعلق جانکاری دینا اس پروگرام کا مقصد تھا۔

اس سلسلے میں اس پروگرام کے خاص مہمان ایس پی سوپور سودانشو ورما، کے ساتھ ساتھ کالج کا پورا عملہ اس پروگرام میں موجود رہے۔

اس موقع میں مختلف قسم کی جانکاری Cyber Crime کے حوالے سے ڈگری کالج زنانہ کے طالبات کو دی گئی۔ اس کے علاوہ ایک کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس میں اس بات کی طرف توجہ دیا گیا کہ اگر کوہی بھی انسان اس زمرے میں ملوث ہوا ہے یا اس میں کسی نے پھنسایا ہے تو وہ کسی بھی وقت قانون کے پاس آکر بھر وقت اپنے آپ کو بچا سکتا ہیں تاکہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے عناصر ختم ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : Drug Awareness Program: وومنس ڈگری کالج پلوامہ میں منشیات کے خلاف بیداری پروگرام

اس موقع پر ایس پی سوپور نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس طرح کے پروگراموں کی اشد ضرورت ہے اور تاکہ ہم اپنے ساتھ ساتھ باقی لوگوں کی مدد کرسکیں گے۔cyber crime کے حوالے جو بھی معاشرے میں غلط کام کررہے ہیں۔

اس کے علاوہ کالج میں cyber crime عنوان پر بھی پینٹنگ کمپٹیشن کیا گیا جس میں ایک طالبہ نصرینہ اختر نے اس حوالے سے ایک تصویر بنائی جس میں انہوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ کالج کی مزید تیس طالبہ نے بھی ایک تصویر پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.