ETV Bharat / state

Alok Kumar Inaugurates KGBV at Uri اوڑی میں کے جی بی ودیالیہ کا افتتاح

آلوک کمار نے کہا کہ کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ کا مقصد سماج کے کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کو یقینی بنایا ہے۔ Principal Secy SED inaugurates KGBV

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 2:54 PM IST

بارہمولہ: پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ آلوک کمار نے آج اوڑی بارہمولہ کا دورہ کیا اور یہاں سلطانڈکی میں نو تعمیر شدہ کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ (کے جی بی وی) کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت ایک کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔Principal Secy SED inaugurates KGBV

آلوک کمار نے آج اوڑی کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ کا افتتاح کیا

سو بستروں پر مشتمل ودیالیہ کا افتتاح کرنے کے بعد، پرنسپل سکریٹری نے افسران پر زور دیا کہ وہ صفائی، مناسب ذاتی حفظان صحت اور تمام کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ کی دیکھ بھال کریں۔ انہوں نے چیف ایجوکیشن آفیسر کو مینیجمنٹ سٹاف کے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت دی، تاکہ طلباء کے جی بی وی میں راحت محسوس کر سکیں۔Principal Secy SED inaugurates KGBV

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آلوک کمار نے کہا کہ کے جی بی وی کا مقصد سماج کے کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کو یقینی بنایا ہے اس وقت تقریباً 4513 طالبات KGBV ہاسٹلز میں مقیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2021-22 میں نیشنل اچیومنٹ رینکنگ میں 17ویں رینک سے 6ویں رینک تک کی بہتری نے ایس ای ڈی میں نئے مقام حاصل کیا ہے جس سے تدریسی عملے کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ KGBV at Sultandaki Uri

اس پروگرام میں ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن، چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ، ایس ڈی ایم اوڑی، ایس ڈی پی او اوڑی اسکول کے اساتذہ اور سکولی بچوں نے بھی شرکت کی۔

میڈیا کے بات کرتے ہوئے پرنسپل سیکرٹری نے کہا کہ پورے جموں و کشمیر میں 'ہم نے87 ہوسٹلز کا انتظام کیا ہے جن میں سے کچھ بن رہے ہیں کچھ بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ اس سرحدی علاقے میں کئی اسکول گولا باری سے خستہ حال ہوچکے ہیں جنہیں جلد ہی ٹھیک کیا جائے گا اور نئی بلڈنگ تیار کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان سکولوں میں سٹاف یا دیگر سہولیات کی جتنی بھی کمی ہے وہ جلد ہی مکمل کیا جائے گا۔

پرنسپل سکریٹری نے مزید کہا کہ اس سال تقریباً 20 ورچوئل رئیلٹی لیبز، دو ماڈل ریسورس روم اور اس سے منسلک بنیادی ڈھانچہ طلباء کے درمیان سائنسی مزاج کو بڑھانے کے لیے دستیاب کرایا جائے گا۔ انہوں نے طلباء اور اساتذہ کو مزید نصیحت کی کہ وہ ٹیچنگ لرننگ کو مزید بامعنی اور موثر بنانے کے لیے جدید اور تجرباتی طریقہ اختیار کریں۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ NEP 2020 (نیشنم ایجوکیشن پالسی) کے کامیاب نفاذ کے لیے تیار ہو جائیں تاکہ اس کے معیاری اور ہنر مند انسانی وسائل کی پیداوار کے ہدف کو حاصل کیا جا سکے۔ KGBV at Sultandaki Uri

اس موقع پر پراجیکٹ ڈائرکٹر، سماگرا شکشا نے پرنسپل سکریٹری کو بتایا کہ طالبات کی ذاتی حفظان صحت کے لیے تمام ودیالیہ میں جلد ہی وینڈنگ مشینیں اور انسینریٹر مہیا کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Inauguration of Football Tournament پلوامہ میں فُٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.