ETV Bharat / state

بارہمولہ: اسٹیڈیم کالونی تالاب میں تبدیل - بارشوں کے نتیجے میں تالاب کا منظر

کالونی میں رہنے والے لوگوں کے مطابق انہوں نے کئی بار ضلع انتظامیہ کو انہیں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا تاہم آجتک کسی نے انکی طرف دھیان نھی دیا۔

Poor drainage system in Baramulla
بارہمولہ: سٹیڈیم کالونی تالاب میں تبدیل
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 12:42 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی اسٹیڈیم کالونی گزشتہ دنوں ہوئی بارش کے نتیجے میں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے اور اس وجہ سے یہاں پر رہنے والی آبادی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ اسٹیڈیم کالونی بارہمولہ گزشتہ بارشوں کے نتیجے میں تالاب کا منظر پیش کر رہی اور اس وجہ سے یہاں پر رہنے والی آبادی کی ایک کافی تعداد شدید مشکلات سے دوچار ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ تھوڑی سی بارش میں یہ آبادی زیر آب آجاتی ہے۔ ڈی سی آفیس بارہمولہ کے قریب واقع اس کالونی میں رہنے والے لوگوں کی طرف آجتک کسی کی نظر تک نہیں گئی۔

بارہمولہ: سٹیڈیم کالونی تالاب میں تبدیل

کالونی میں پانی کی نکاسی کیلے اگرچہ کچھ برس قبل ایک ڈرینیج سسٹم کو تعمیر کیا گیا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کا کام نامکمل چھوڑدیا گیا۔ جسکی وجہ سے بارش کا پورا پانی کالونی میں جمع ہو جاتا ہے۔

کالونی میں رہنے والے لوگوں کے مطابق انہوں نے کئی بار ضلع انتظامیہ کو انہیں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا تاہم آجتک کسی نے انکی طرف دھیان نھی دیا۔

چند محلہ صدور اور میونسپل کونسلرورں نے الزام لگایا کہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر بارہمولہ سے ملنے کی خواہش کی تھی لیکن انہوں نے ملنے سے انکار کیا۔

لوگوں کے مطابق موجودہ کوروناوائرس وبا کے خوف کو دیکھتے ہوئے صحت وصفائی کو یقینی بنانے کیلئے اس کالونی میں ڈرینیج سسٹم کو فعال بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.