ETV Bharat / state

بونیار اوڑی: پولیس نے بھنگ کی کاشت تباہ کی - بھنگ کی کاشت کو تباہ کر دیا

علاقے کے لوگوں نے پولیس کی کارروائی کو سراہا ہے اور قریبی علاقوں میں بھی اس طرح کی مہم چلانے کی اپیل کی ہے۔

پولیس نے بھنگ کی کاشت تباہ کی
پولیس نے بھنگ کی کاشت تباہ کی
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 10:56 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے بونیار اوڑی میں جمعہ کے روز پولیس نے سول سوسائٹی کے ممبروں کے ہمراہ بھنگ کی کاشت کو تباہ کر دیا۔

پولیس نے بھنگ کی کاشت تباہ کی

اطلات کے مطابق اسٹیشن ہاؤس آفیسر پولیس اسٹیشن بونیار اوڑی کی نگرانی میں ایک ٹیم نے سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ مل کر تھانہ بونیار اوڑی کے حدود میں زمین کے وسیع خطوں میں پھیلی ہوئی بھنگ کی کاشت کو تباہ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اوڑی: متعدد خاندان محفوظ مقامات پر منتقل

پولیس نے آج کہا ہے کہ 'بھنگ کاشت کے خلاف اپنی مہم میں ضلع بارملہ کے علاقے بونیار میں بھنگ کی کاشت تباہ کر دی ہے۔' پولیس کی ٹیم نے بوونیار اوڑی کے علاقے میں بھاری مقدار میں بھنگ کی کاشت کو تباہ کر دیا۔ علاقے کے لوگوں نے پولیس کی کارروائی کو سراہا ہے اور قریبی علاقوں میں بھی اس طرح کی مہم چلانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.