مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس کی جانب سے منشیات مخالف سرگرمیاں چلائی جارہی ہیں،وادی کے سرحدی علاقہ بونیہار میں جموں و کشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔بتایاجارہا ہے کہ بونيار کے نولکھا علاقے میں پولیس نے دو ناکا لگایا تھا،اس دوران پولیس نے دو منشیات فروشوں کی تلاشی لی،تلاشی کے دوران ان کے قبضہ سے پولیس نے 12 گرام ہیرون کے ساتھ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔
ان دو منشیات فروشوں کی شناخت محمد عمران خان ولد زمان خان، ساکن نولکھا، راشد احمد نجار والد بشیر احمد ساکن بجہامہ بونيار کے طور پر کی گئی ہے۔ان دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بجامہ میں کیس درج کرکے آگے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ بارہمولہ کے پیرنیا علاقے میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے،پولیس نے مذکورہ علاقہ میں ناکا لگایا تھا، ناکا کے دوران منشیات فروش کی تلاشی لی گئی،اسی دوران ان کے قبضہ سے پچاس گرام چرس برآمد کی گئی،اس منشیات فروش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے،اس کی شناخت نصیر احمد چوہدری ولد بشیر احمد چوہدری ساکن نوشہرہ کے طور پر کی گئی ہے۔
اس منشیات فروش کو بھی گرفتار کر کے پولیس سٹیشن شیری بارہمولہ میں کیس درج کر لیا ہے، اور آگے کی کاروائی شروع کردی ہے ۔
علاقے کے عام لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی منشیات مخالفکوششوں کی ستائش کی اور معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پولیس کا ساتھ دینے پر آمادگی ظاہر کی۔واضح رہے کہ بونيہار علاقے میں دو منشیات فروشوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں:Drug Peddler Arrested in Uri اوڑی میں منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد
Three Drug Dealers Arrested بارہمولہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا - جموں و کشمیر خبر
بونيار کے نولکھا علاقے میں پولیس نے دو ناکا لگایا تھا،اس دوران پولیس نے دو منشیات فروشوں کی تلاشی لی،تلاشی کے دوران ان کے قبضہ سے پولیس نے 12 گرام ہیرون کے ساتھ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔