ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: بارہمولہ سے پیپلز الائنس امیداور کا پرچہ نامزدگی - پیپلزالائنس امیداور کا پرچہ نامزدگی

ڈی ڈی سی انتخبات کے پیش نظر پیپلزالائنس کی جانب سے آج بارہمولہ حلقہ انتخاب سے قرۃ العین نے اپنے سینیئر رہنماوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کیا۔

People's alliance Candidate from Baramulla files Nomination
بارہمولہ حلقہ انتخاب سے قرۃ العین نے اپنے سینیئر رہنماوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کیا
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 9:00 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہوگئی ہیں، آج پیپلز الائنس کی طرف سے بارہمولہ حلقہ انتخاب کے لیے قرۃ العین نے سینیئر رہنماوں کے ہمراہ پرچہ نامزدگی کیا۔

بارہمولہ حلقہ انتخاب سے قرۃ العین نے اپنے سینیئر رہنماوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کیا

پیشے سے وکیل قرۃالعین نے پرچہ نامزدگی کے بعد کہا کہ یہ انتخاب ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ پیپلز الائنس کے اہم مقاصد میں سے ایک مقصد جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرانا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ایسا تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جب کسی اسٹیٹ کو یونین ٹیریٹی میں تبدیل کیا گیا ہے، جو کی غیر قانونی ہے، اسی کے لیے پیپلز الائنس کام کررہا ہے اور آگے بھی کرتا رہے گا۔

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ نیلوفر مسعود نے کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ پیپلز الائنس کے نمائندوں کے حق میں اپنا ووٹ دیں تاکہ جموں کشمیر کی تعمیر تراقی ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.