ETV Bharat / state

Panches, Sarpanches Join BJP: اوڑی میں متعدد پنچ، سرپنچ بی جے پی میں شامل - سرحدی قصبہ عروسہ، اوڑی

بی جے پی کی جانب سے اوڑی بارہمولہ میں منعقد کیے گئے کنونشن میں BJP holds Convention in Uri, baramulla پارٹی لیڈران و کارکنان نے یوپی سمیت چار ریاستوں میں پارٹی کی شاندار فتح Great Victory of Party پر پارٹی کے اعلیٰ رہنمائوں و کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے جشن منایا۔

Panches, Sarpanches Join BJP: اوڑی میں متعدد پنچ، سرپنچ بی جے پی میں شامل

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 8:08 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ عروسہ، اوڑی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا BJP Holds Convention in Uri, Baramulla جس میں علاقے کے کئی پنچ، سرپنچ صاحبان نے بی جے پی میں شمولیت اختیار Panches, Sarpanches Join BJP in Uri کرلی۔

اوڑی میں متعدد پنچ، سرپنچ بی جے پی میں شامل

بی جے پی کی جانب سے منعقد کیے گئے کنونشن میں بی جے پی بارہمولہ یونٹ سے وابستہ کئی لیڈران و کارکنان نے شرکت کرکے یوپی سمیت چار ریاستوں میں پارٹی کی شاندار فتح پر پارٹی کے اعلیٰ رہنمائوں و کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے جشن منایا۔

ای ٹی وی بھارت سے پارٹی کے سینئر لیڈر مشتاق نوشہری نے یوپی سمیت دیگر ریاستوں میں پارٹی کی شاندار کارکردگی کا سہرا وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے سر باندھا۔

انہوں نے کہا کہ 'مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو جموں و کشمیر خصوصا اوڑی کا دورہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ان کے مطابق وزیر داخلہ کا کشمیر دورہ آئندہ ماہ میں متوقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.