ETV Bharat / state

NGO Distributed Food Kits in Sopore: سوپور، مستحق خواتین میں راشن کٹس تقسیم

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 2:21 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں ایک مقامی این جی او نے غریب اور مستحق خواتین میں ایک تقریب کے دوران چالیس فوڈ کٹس تقسیم NGO Distributed Food Kits in Sopore کیے۔

NGO Distributed Food Kits in Sopore: سوپور، مستحق خواتین میں فوڈ کٹس تقسیم

شمالی کشمیر North Kashmir کے سوپور قصبہ میں ایک مقامی این جی او ’انصار النساء‘ نے مستحق اور غریب خواتین میں فوڈ کٹس تقسیم کیے۔ NGO Distributed Food Kits in Sopore این جی او کی جانب سے سوپور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران قصبہ کی قریب چالیس مستحق خواتین، جن میں یتیم لڑکیوں سمیت بیوائیں بھی شامل ہیں، کو راشن کٹس تقسیم کیے گئے۔

سوپور، مستحق خواتین میں راشن کٹس تقسیم

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے این جی او کی چیئرپرسن نے بتایا کہ ان کی تنظیم خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے اور ماہ رمضان المبارک میں خاص طور پر مستحق اور غریب خواتین کی امداد کی جاتی ہے۔ NGO Distributed Food Kits among Poor Women in Sopore انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے علاوہ عیدین پر بھی مستحق خواتین کی مالی و جنسی امداد کی جاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ این جی او کی جانب سے غریب لڑکیوں کی شادی کے لیے بھی خصوصی معاونت کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.