ETV Bharat / state

لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش برآمد - جموں و کشمیر نیوز

ذرائع کے مطابق لاپتہ اہلکار نے اپنا ہتھیار اور ذاتی موبائل فون دریائے جہلم کے کنارے پر چھوڑا تھا۔

Missing army soldiers dead body found near NHPC dam in boniyar
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 12:40 PM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے بونیار اوڑی میں پانچ روز قبل لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش بدھ کو این ایچ پی سی ڈیم سے برآمد ہوئی۔

لاپتہ اہلکار نے اپنا ہتھیار اور ذاتی موبائل فون دریائے جہلم کے کنارے پر چھوڑا تھا۔

Missing army soldiers dead body found near NHPC dam in boniyar
علامتی تصویر
ذرائع کا کہنا تھا کہ پانچ دن کی مسلسل تلاشی کے بعد آج مذکورہ اہلکار کی لاش بونیار ڈیم سے برآمد ہوئی ہے۔ ہلاک شدہ کی شناخت افسر سنگھ ولد سریندر سنگھ ساکن بجنور، اتر پردیش کے طور پرہوئی ہے۔ اس کا آئی ڈی نمبر 3312984 تھا اور وہ فوج میں جاٹ کی پانچویں بٹالین سے وابستہ تھا۔ مذکورہ اہلکار 2016 میں فوج میں بھرتی ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.