ETV Bharat / state

سوپور: عسکریت پسندوں کا حملہ، دو پولیس اور دو شہری ہلاک

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں عسکریت پسندوں نے فورسز کی ناکہ پارٹی پر حملہ کر دیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور دو شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

سوپور چار
سوپور: عسکریت پسندوں کا فورسز کی ناکہ پارٹی پر حملہ
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 12:38 PM IST

Updated : Jun 12, 2021, 8:07 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سوپور میں عسکریت پسندوں نے فورسز کی ناکہ پارٹی پر حملہ کر دیا۔

سوپور ایک

اس حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور تین عام شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جن میں سے دو کی شناخت ہوئی جبکہ ایک کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔

سوپور دو

سوپور حملے میں ہلاک ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی شناخت شوکت احمد ناربل سری نگر کے رہنے والے اور وسیم احمد چاڈوہ بڈگام کے رہنے والے کی حیثیت سے کی گئی جبکہ عام شہریوں کی شناخت بشیر احمد معراج پورہ سوپور کے رہنے والے اور منظور احمد شالہ شالیمار کالونی سوپور کے رہنے والے کی حیثیت سے کی گئی۔

سوپور تین

یہ بھی پڑھیں: محکمہ باغبانی کی جانب سے تربیتی و بیداری کیمپ کا انعقاد

زخمی شخص کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سوپور چار

انشپکٹر جنرل آف پولیس وجئے کمار نے کہا کہ یہ حملہ لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں نے کیا ہے۔ کسی عسکری تنظیم نے ابھی تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Last Updated : Jun 12, 2021, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.