ETV Bharat / state

MBBS Student Dies of Cardiac Arrest: میڈیکل کالج کے طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت - میڈیکل طالب علم حرکت قلب بند ہونے

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے ماڈل ٹائون، سوپور سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹری (ایم بی بی ایس) کی تعلیم حاصل کر رہا 28 سالہ محمد رشید آہنگر دل کا دورہ پڑنے سے فوت MBBS Student Dies of Cardiac Arrestہو گیا۔

MBBS Student Dies of Cardiac Arrest
MBBS Student Dies of Cardiac Arrest
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 12:47 PM IST

گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر GMC Srinagarمیں زیر تعلیم قصبہ سوپور کا رہائشی جمعرات کی صبح حرکت قلب بند ہونے MBBS Student Dies of Cardiac Arrestسے فوت ہو گیا۔

فوت ہونے والے شخص کی شناخت ماڈل ٹائون، سوپور MBBS Student from Sopore Dies in Srinagarسے تعلق رکھنے والے 28سالہ محمد رشید آہنگر ولد غلام قادر آہنگر کے طور پر ہوئی ہے۔

لواحقین کے مطابق محمد رشید کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انکی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔

محمد رشید کی موت کی خبر ماڈل ٹاؤن میں پھیلتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

طبی لوازمات مکمل کرنے کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ سینکڑوں افراد نے انکی نماز جنازہ میں شرکت کی، انہیں پر نم آنکھوں سے سپرد لحد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.