ETV Bharat / state

Free Mask Distribution in Sopore:  سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر کی تقسیم - شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور

میونسپل کونسل سوپور اور سوپور پولیس کے اشتراک سے لوگوں میں مفت ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے گیے۔Free Mask Distribution in Sopore

سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر کی تقسیم
سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر کی تقسیم
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 2:04 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں میونسپل کونسل چیئرپرسن سوپور مسرت رسول کار اور سوپور پولیس کے ایس ڈی پی او فرقان قادر،سٹیشن ہاوس آفیسر سوپور خالد فیاض، سب ضلع ہسپتال کے ڈاکٹر شاہد نے مل کر سوپور کے لوگوں کے گھر گھر جاکر مفت ماسک، سینیٹائزر اور باقی ضروری سامان فراہم کیا ہیں۔Municipal council in sopore Distributed Masks

سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر کی تقسیم

اور ساتھ ساتھ لوگوں سے تلقین کی کہ اس کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچنے کی بھر پور کوشش کریں اور سرکار کے دیے ہوئے گایڈ لاینز پر پوری طرح سے عمل کریں تاکہ اس وباہ اور مہلک جیسی بیماری سے نجات حاصل کرسکیں گے۔Free Mask Distribution in Sopore

اس پروگرام کی شروعات چیئرپرسن مسرت رسول کار نے سوپور کے مسلم پیر، شالہ پورہ، نہرپورہ، بٹ پورہ، خوشحال مٹو، بادام باغ کے علاوہ دیگر علاقوں میں منعقد کیا اور اس دوران اوپور پولیس نے بھی چیئرپرسن مسرت رسول کا بھر پور اپنا تعاون پیش کیا اور گھر گھر جاکر لوگوں سے اس وباہ سے بچنے کی تلقین اور اپیل کی۔اور اس وباہ کی روکھتام کیلے لوگوں سے تعاون کی پیشکش بھی کی۔ ‘Ghar Ghar Dastak’ in sopore

یہ بھی پڑھیں : Mask Distribution in Anantnag: اننت ناگ میونسپل کونسل کی جانب سے ماسک تقسیم

اس دوران چیرپرسن مسرت رسول کار نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'اس پروگرام کو ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز 'ماتھورہ ماسومہ' کے حکم سے پہلے ضلع انت ناگ اور آج سوپور میں شروع کیا گیا ، مقصد صرف یہی ہے کہ کس طرح سے ہم اپنے لوگوں کو اس تسیری لہر سے محفوظ رکھ سکتے ہیں تاکہ ہم اپنے معاشرے میں اپنی خوشحال زندگی گزار سکیں گے۔ اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے اس پروگرام کے دوران عورتوں کو زیادہ تلقین اس لیے کی کہ عورت ہی گھر کی ایک زمہداری اچھے سے نبھاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Covid-19 Surge in J&K: جموں وکشمیر میں کورونا کا قہر،ایک دن میں 5818 کیسز پازیٹو

انہوں کہا کہ پولیس، میونسپل کونسل اور صحت کے ملازمین کو مل کر اس کورونا وائرس کی روکھتام کیلے لوگوں کے شانہ بشانہ چلنا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی سرکار کی گایڈ لاینز پر پورے طرح سے عمل کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.