ETV Bharat / state

Youth Commits Suicide in Sopore: سوپور میں نوجوان نے پھانسی لگا کر خود کشی کی - سوپور پولیس کی اہم خبر

سوپور کے آرم پورہ علاقہ میں 26 سالہ نوجوان نے ہفتہ کی شام مبینہ طور پر اپنے گھر میں پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Youth Hangs Self to Death in Sopore

Man hangs self to death in Sopore baramulla
سوپور میں نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 9:55 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں 26 سالہ نوجوان نے ہفتہ کی شام مبینہ طور پر اپنے گھر میں پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آرم پورہ سوپور سے تعلق رکھنے والا ایک 26 سالہ نوجوان کو گھر والوں نے لٹکا ہوا پایا۔ اگرچہ فوری طور پر نوجوان کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ Youth Hangs Self to Death in Sopore

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس واقعہ کے سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا ہے، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے حالانکہ نوجوان کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وادی کشمیر میں حالیہ مہینوں میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جب کہ ماہرین کا خیال ہے کہ معاشی بدحالی، منشیات کا استعمال اور اکثر گھریلو تشدد خودکشی کے واقعات میں اضافے کی وجہ بن رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.