ETV Bharat / state

بارہمولہ: غیر ریاستی شراب فروش گرفتار - کیس درج کر کے تفتیش شروع کی

شمالی کشمیر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور میں پولیس کی ایک ٹیم نے کاروائی کے دوران ایک غیر ریاستی شخص کو گرفتار کر کے اس سے 25 پنچیس شراب کی بوتلیں برآمد کی ہیں۔

غیر ریاستی شراب فروش گرفتار
غیر ریاستی شراب فروش گرفتار
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق سٹیشن ہاوس آفیسر سوپور اعظم اقبال خان کی سربراہی میں یہ کاروائی کرتے ہوئے ایک غیر ریاستی شخص کو گرفتار کر اس کے خلاف کاروائی شروع کی ہے۔ شخص کی شناخت سوحن لال سونو ولد دسراج ساکنہ گرداس پور پنجاب کے صور پر ہوئی ہے۔

این ایس اے کے ذریعہ مسلم سماج پر ظلم: ظفریاب جیلانی

سوپور پولیس نے شخص کے خلاف ایک کیس درج کر کے تفتیش شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.