ETV Bharat / state

Macadamization in Sopore سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع - سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن

بارہمولہ کے زینگیر ہرد شہوہ علاقے میں حکومت کی جانب سے سڑک کے میکڈیمائزیشن کا کام شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی ڈی سی چیئرپرسن فریدہ خان کے ساتھ ساتھ علاقے سے وابسطہ سرپنچ نے ہرد شہوہ علاقے کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ کیا۔Macadamization in Sopore

Macadamization in Sopore
سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 8:10 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے زینگیر ہرد شہوہ علاقے میں حکومت کی جانب سے سڑک کے میکڈیمائزیشن کا کام شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی ڈی سی چیئرپرسن فریدہ خان کے ساتھ ساتھ علاقے سے وابسطہ سرپنچ نے ہرد شہوہ علاقے کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ کیا۔Macadamization in Sopore

سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع

اس دوران مقامی لوگوں نے حکومت اور محکمہ آر اینڈ بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن اب سڑک پختہ ہونے سے ان کے مسائل کافی حد تک دور ہو گئے ہیں۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی ڈی سی چیئرپرسن سوپور فریدہ خان نے بتایا کہ آج ہم نے اس علاقے کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور مستقبل میں اس دور دراز علاقے میں کافی اور کام ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس ہرد شہوہ علاقے کو وقت کے حکمرانوں نے نظر انداز کیا ہے اور جو بھی حکومت اقتدار میں تھی انہوں نے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے لیکن اب بی جے پی حکومت لوگوں کے مشکلات دور کر رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ اس ہرد شہوہ علاقے میں کم سے کم 70 سالوں کے بعد کوئی ترقیاتی کام ہوا ہے اور ہم موجودہ حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہے کہ انہوں نے ہم غریب لوگوں کے مسائل حل کئے۔

یہ بھی پڑھیں: Macadamization in Sopore : سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.