ETV Bharat / state

Associate of LeT Arrested From Baramulla: بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا معاون گرفتار - لشکر طیبہ کے ساتھی سے پستول بارود برآمد

بارہمولہ کے اوٹھورہ علاقے میں پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کو گرفتار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے کریری پولیس چوکی میں اس کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔ LeT associate arrested in Baramulla

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا معاون گرفتار
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا معاون گرفتار
author img

By

Published : May 28, 2022, 8:12 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوٹھورہ علاقے میں فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی ایک مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوارن لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ LeT associate arrested in Baramulla

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا معاون گرفتار
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا معاون گرفتار

یہ بھی پڑھیں: Kulgam Police Press Conference: پنچ کی ہلاکت میں ملوث حزب المجاہدین کے تین معاون گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق ایک ناکے کے دوران اس معاون کو گرفتار کیا گیا اور یہ لشکر طیبہ سے وابستہ ہے اور اس کے قبضے سے اصلہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی پہچان محمد سلیم خان کے طور پر ہوئی ہے اور یہ شریکوارہ بارہمولہ کا رہنے والا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے کریری پولیس چوکی میں اس کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔ Pistol Ammo recovered from LeT Associate

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.