ETV Bharat / state

بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک - اوڑی

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ اوڑی کے نامبلہ گاؤں میں ایک  27 سالہ نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا۔

بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 9:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سجاد احمد ولد عبد الرشید شیخ اپنے گھر میں لائن کی مرمت کررہا تھا۔اس دوران مذکورہ نوجوان کو بجلی کرنٹ لگ گیا جس کے بعد وہ جھلس گیا۔

جس کے بعد اسے سب ضلع اسپتال اوڑی پہنچایا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.