ETV Bharat / state

Justice Sanjeev visits Baramulla : جسٹس شکلا نے بارہمولہ اور سوپور عدالت کا تفصیلی جائزہ - سوپور کورٹ کمپلیکس کا تفصیل جائزہ لیا

جسٹس شکلا نے اس دوران بارہمولہ اور سوپور کورٹ کمپلیکس کا تفصیل جائزہ لیا اور اس کے ساتھ ساتھ اعلی افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔ Justice Sanjeev in Baramulla

جسٹس شکلا نے بارہمولہ عدالت اور سوپور عدالت کا تفصیلی جائزہ

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 2:05 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ میں آج جسٹس شکلا نے بارہمولہ عدالت اور سوپور عدالت کا تفصیلی جائزہ لیکر مختلف افسران کے ساتھ گفتگو کی۔جسٹس شکلا کے ساتھ جوائنٹ رجسٹرار عبدالباری، ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سنیل سنگرا، چیف جوڈیشل مجسٹریٹ فیضان الحق، موبائل مجسٹریٹ شفیق احمد لون کے علاوہ کئی سیئنر ایڈوکیٹ بھی ساتھ تھے۔ Justice Sanjeev inspected District Court Baramulla

جسٹس شکلا نے بارہمولہ عدالت اور سوپور عدالت کا تفصیلی جائزہ

اس دورے کے دوران جسٹس شکلا کا والہانہ استقبال، پرنسپل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج بارہمولہ محمد یوسف وانی،ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سعید سحرش اصغر، ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سوپور سجاد پرویز، ایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد بٹ،ایس پی سوپور شبیر نواب، سب رجسٹرار سوپور طارق احمد ریشی، سیکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی فارقہ نذیر کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران نے کیا اور ان کو گلدستہ بھی پیش کیے۔Justice Sanjeev visits Baramulla

انہوں نے اس دوران بارہمولہ اور سوپور کورٹ کمپلیکس کا تفصیل جائزہ لیا اور اس کے ساتھ ساتھ اعلی افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ جدید طریقوں کا استعمال کیا کرو تاکہ عام لوگوں کو مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں مطمئن ہوں یہاں پر جو بھی کام ہورہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ باقی سہولیات بھی میسر رکھنی چاہئے عام لوگوں کیلے اور وقت پر لوگوں کے مشکلاتوں کا ازالہ ہونا چاہیے۔

اس دوران بارہمولہ اور سوپور میں جسٹس شکلا کے ساتھ بار ایسوسیشن نے بھی ملاقات کی اور کئی اہم معاملے جسٹس کے سامنے رکھے۔ اس دوران انہوں نے جسٹس شکلا سے کنزومر کورٹ کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ اس کو کام کاج کیکے وقف کیا جاے۔

یہ بھی پڑھیں : Village gets Road Connectivity: سوپور کے گاؤں میں پہلی بار رابطہ سڑک مکمل ہونے سے عوام خوش

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.