ETV Bharat / state

Arms and Ammunition Recovered in Uri اوڑی میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد - ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

اوڑی کے ہتھلنگہ علاقے میں فوج اور پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس اور فوج نے ہتھلنگہ نالے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے جس میں ایک اے کے 47 ایپل، ایک اے کے میگزین اور اے کے 47 کے 28 راؤنڈ برآمد کیے گئے۔ Arms and Ammunition Recovered in Uri

Arms and ammunition recovered in Uri
اوڑی میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 9:16 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی کے ہتھلنگہ علاقے میں فوج اور پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس اور فوج کو ہتھلنگہ نالے میں ہتھیار اور گولا بارود ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی فوج اور پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ Arms and Ammunition Recovered in Uri

ایک سرکاری ذرائع کے مطابق تلاشی مہم کے دوران اوڑی کے ہتھلنگہ علاقے سے فوج اور پولیس نے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے، جس میں ایک اے کے 47 ایپل، ایک اے کے میگزین اور اے کے 47 کے 28 راؤنڈ برآمد کیے گئے۔ پولیس نے انڈین آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل اوڑی کے کمل کوٹ اس علاقے میں فوج نے ایک دراندازی کی کوشش کو ناکام کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: IED Recovered in Khonmoh Srinagar سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.