ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑک کی خستہ خالی سے انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سات برس سے لگاتار حکام کے پاس اپنی فریاد لے کر جاتے رہے لیکن آج تک ہماری فریاد کسی نے نہیں سنی۔
سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - دقتوں کا سامنا
شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے جانوارہ نمبل گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان