ETV Bharat / state

بارہمولہ: بغیر سڑک کے عوام پریشان Road Connectivity - آبادی کو کئی مشکلات کا سامنا

شمالی ضلع بارہمولہ کے اندریان شاہ کوٹ علاقے کے لوگ دہائیوں سے رابطہ سڑک without road Connectivity جیسی بنیادی سہولیت سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے کثیر آبادی کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بارہمولہ: بغیر سڑک کے عوام پریشان
بارہمولہ: بغیر سڑک کے عوام پریشان
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 2:01 PM IST

اکیسویں صدی کے اس دور جدید میں جہاں انسان نے کافی ترقی کر لی ہے، وہی کشمیر کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں، جو ابھی بھی تحصیل یا صدر مقامات سے باکل منقطع ہیں، جن میں شمالی ضلع بارہمولہ Baramulla district کا اندریان شاہ کوٹ Indriyan Shahkote a far flung Area بھی قابل ذکر ہے، علاقے میں رابطہ سڑک Road Connectivity جیسی بنیادی سہولیت کی عدم دستیابی سے کثیر آبادی کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

بارہمولہ: بغیر سڑک کے عوام پریشان

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ دور میں بھی مذکورہ علاقے میں رابط سڑک نہ ہونے کے سبب انہیں کئی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ انہیں اپنے گھر کے لئے کوئی بھی سامان لانا درکار ہوتا ہے تو انہیں کئی کلومیٹر پہاڑی راستے کو طے کرنا مطلوب ہوتا ہے وہی بچوں کو سکول جانے میں بھی پریشانی ہوتی ہے اور جنگلی جانوروں کا خطرہ بھی بنا رہتا ہے.

بارہمولہ: بغیر سڑک کے عوام پریشان Road Connectivity

لوگوں کے مطابق اگرچہ علاقے میں کوئی شخص بیمار ہوجاتا ہے، تو انہیں مریض کو چارپائی پر بٹھا کر ہسپتال پہنچانا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو عبور و مرور میں مختلف دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بارشوں اور برفباری کے دوران علاقے کی گنجان آبادی گھروں میں ہی محصور ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

شور احمد نامی ایک مقامی شخص نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہو کہا کہ 'ہمارے گاؤں میں روڈ نہیں ہے یہاں جب کوئی بیمار ہوتا ہے ہمیں اس کو اٹھا کر ہسپتال لینا پڑتا ہے ہمارے بچے جب اسکول جاتے ہیں تو ہمیں اس وقت بھی جانوروں کا ڈر رہتا ہے ہمیں اپنے بچوں کے ساتھ ہی جانا پڑتا ہے۔'

انہوں نے کہا 'ہم تیس سالوں سے اسی گاؤں میں رہتے ہیں ہمیں کوئی بھی سہولیات دستیاب نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے گاؤں میں سڑک ہے ہم ڈپٹی کمشنر بارمولہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں سڑک دی جائے کیونکہ ہمیں تین کلومیٹر پیدل چل کر گھر کے لیے راشن لانا پڑتا ہے اس لیے ہمیں سڑک کی ضرورت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.