ETV Bharat / state

Illicit Timber Seized in Uri : چھاپہ کے دوران عمارتی لکڑی ضبط

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 3:19 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے چھاپے کے دوران جنگلات سے غیر قانونی طور کاٹی گئی عمارتی لکڑی کو ضبط JK Police Seized Illicit Timber in Uriکر لیا۔

چھاپہ کے دوران عمارتی لکڑی ضبط
چھاپہ کے دوران عمارتی لکڑی ضبط

بارہمولہ: ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں جموں و کشمیر پولیس نے سبز سونے سے متعلق موصول ہوئی ایک خفیہ اطلاع کے بعد تھاجل علاقے میں چھاپہ مار کر عمارتی لکڑی کو ضبط کر لیا۔ Illicit Timber Siezed in Uri Baramullaپولیس ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور نزدیکی جنگلات سے کاٹی گئی کئی مکعب فٹ عمارتی لکڑی کو ضبط کر لیا گیا، جسے اسمگلنگ کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا۔

بارہمولہ پولیس اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ Timber Smuggling in Kashmirجموں و کشمیر پولیس نے لوگوں کو لکڑی کی اسمگلنگ سے باز رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبز سونے کی لوٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.