ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اوڑی سیکٹر میں آر پار گولہ باری کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ دونوں افواج کے درمیان شدید فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔
ادھر شمالی علاقہ کرناہ میں بھی دونوں ممالک کے افواج کے مابین فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں میں سراسیمگی اور خوف و دہشت پھیل گیا۔
واضح رہے کہ سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔
اوڑی سیکٹر میں فائرنگ، لوگوں میں خوف
جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی فوج کے مابین بھاری فائرنگ کے تبادلہ ہوا۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اوڑی سیکٹر میں آر پار گولہ باری کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ دونوں افواج کے درمیان شدید فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔
ادھر شمالی علاقہ کرناہ میں بھی دونوں ممالک کے افواج کے مابین فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں میں سراسیمگی اور خوف و دہشت پھیل گیا۔
واضح رہے کہ سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔
Body:عاشق میر بارہمولہ جولائ 30
شمالی کشمیر کے بارہمولہ او ڈی سکٹر میں کنٹرول لائن پر منگل کو بھارت اور پاکستان کی افواج کے بیچ اچانک شدید گولہ باری شروع ہوگئی۔مقامی ذرائع کے مطابق طرفین کے مابین گولی باری کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا ہے۔ مذکورہ ذرائع نے کہا کہ ضلع بارہمولہ میں پڑنے والے او ڈی سکٹر کے گینگل علاقے میں آج اُس وقت خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا جب وہاں بھارت اورپاکستان کی افواج کے درمیان شدیدفائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا ۔ عینی شاہدین کے مطابق گولہ باری کا سلسلہ ہر گذرنے والے منٹ کے بعدشدیدہوتا گیا جس کے نتیجے میں لوگوں میں ڈر اورحوف کا ماحول قائم ہوگیا ۔ لوگ محفوظ مقامات کی طرف پناہ لینے کیلئے دوڑ پڑے۔ اس دوران ضلع پولیس بارہمولہ میں ایک ہیلپ لائن کایم کی ہے
Conclusion: