ETV Bharat / state

Gulmarg Police Traffic Advisory for Tourists: گلمرگ پولیس کی سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 10:20 AM IST

گلمرگ پولیس اسٹیشن کی جانب سے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ دوپہر ساڑھے چار بجے تک سرینگر سے گلمرگ جنرل انٹری پوائنٹ کو پار کرلیں۔ ساڑھے چار کے بعد ان کو جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ Gulmarg Police Traffic Advisory for Tourists

Gulmarg Police Traffic Advisory for Tourists

گلمرگ، جموں وکشمیر: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ کے پولیس نے سیاحوں کے لیے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مقامی اور غیر ریاستی سیاح جو سرینگر سے گلمرگ آرہے ہیں۔ Police Station Gulmarg Advisory۔ ان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنرل انٹری پوائنٹ گلمرگ سے دوپہر دن کے 4:30PM بجے سے پہلے تک یہاں سے جاسکتے ہیں۔ اس ضمن میں انہوں نے تمام لوگوں کو اس بارے میں آگاہ کیا ہے اور کہا کہ اگر دن کے 4:30 کے بعد کوئی بھی گاڑی یا مسافر سرینگر سے گلمرگ کے لیے آئے گا تو ان کو جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ Gulmarg Police Traffic Advisory for Tourists

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.