ETV Bharat / state

سوپور میں گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی - پورا علاقہ سیل

شمالی کشمیر کے سوپور میں ہفتے کے روز مشتبہ مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا۔

Grenade attack in Sopore, no damage
سوپور میں گرنیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 2:13 PM IST

Updated : Mar 13, 2021, 4:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق مشتبہ مسلح افراد نے بس اسٹینڈ سوپور کے قریب پولیس چوکی پر گرینیڈ پھینکا، تاہم نشانہ غلط لگ جانے کی وجہ سے گرینیڈ باہر ہی پھٹ گیا۔

ویڈیو

حملے میں دو ایس پی اوز زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک سینیئر عہدیدار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے پورا علاقہ سیل کردیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 13, 2021, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.