ETV Bharat / state

فروٹ گروور‎‎س مشکلات سے دوچار - مشکلات کا سامنا کرنا رہے ہیں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں قائم ایشیاء کی دوسری بڑی فروٹ منڈی کے ساتھ منسلک فروٹ گروورس اور ٹرانسپورٹرس گزشتہ ایک سال سے پریشان ہیں۔

فروٹ گروور‎‎س کو لاک سے مشکلات
فروٹ گروور‎‎س کو لاک سے مشکلات
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:49 PM IST

Updated : Jul 31, 2020, 6:42 AM IST

ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سوپور فروٹ بیرس کے پریذیڈنٹ مدثر احمد نے بتایا کہ 'گزشتہ سال پانچ اگست 2019 کو جب کشمیر میں آٹیکل تین سو ستر کو ہٹایا گیا تب سے لے کر اب تک ہم مشکلات کا سامنا کرنا رہے ہیں کیونکہ بدستور بند ہونے کی وجہ سے ہمارے اس فروٹ انڈسٹری پر بہت برا اثر پڑا ہے۔'

فروٹ گروور‎‎س کو لاک سے مشکلات

انہوں نے کہا کہ اس سال بھی کورونا وائرس کی وجہ سے جو لاک ڈاون چل رہا ہے اس سے بھی ہمارے فروٹ گروورس اور ٹرانسپورٹرس کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور موجودہ صورتحال کو دیکھ کر فروٹ انڈسٹری کو زوال پذیر ہونے کا اندیشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: ضلع ترقیاتی کمشنر نے نیشنل ہائی وے کا جائزہ لیا

انہوں نے مزید کہا کہ 'جو وزیر اعظم نے حال ہی میں پیکیج کا اعلان کیا لیکن اس میں سے ہماری فروٹ منڈی کو نظرانداز کیا ہے۔'

ہم سرکار سے التماس کرتے ہیں کہ وہ اس فروٹ انڈسٹری کو مزید نقصان سے بچائے تاکہ اس کے ساتھ منسلک فروٹ گروورس کو مزید نقصان سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

Last Updated : Jul 31, 2020, 6:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.