ETV Bharat / state

سوپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد - سوپور کی معروف تنظیم ’فجر فارمیسی‘

مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں یک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد
مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 7:09 PM IST

سوپور کی معروف تنظیم ’فجر فارمیسی‘ کی جانب سے عوام کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں فجر فارمیسی کی جانب سے لوگوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس میڈیکل کیمپ کا مقصد تھا کہ جو کووڈ-19 کی وجہ سے پچھلے کہیں مہینوں سے حالات بنے ہیں اس سے لوگوں کو کافی مشکلات سے دو چار ہونا پڑا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ہمارا مقصد سے کہ ہم لوگوں کو مفت ادوایات فراہم کرے اور جو ہمارے ڈاکٹر ہے وہ لوگوں کو مفت علاج کریں۔

مزید پڑھیں:رامبن : ناقص بجلی سپلائی اور ہزاروں کے بل آنے سے لوگ پریشان

اس موقع پر ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نذہت نے بتایا کہ مریضوں کو اس سردی میں اپنا خیال خود ہی رکھنا چاہئے اور لگاتار ڈاکٹر کے پاس جا کے اپنا چک اپ کرانا چاہیے۔

انہوں نے کہا نے ہم آئندہ بھی ایسے میڈیکل کیمپ کرتے رہیں گے تاکہ لوگوں کو طبی راحت ملتی رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.