ETV Bharat / state

Drug Peddlers Booked under PSA سوپور میں چار منشیات فروش پی ایس اے کے تحت گرفتار - پی ایس اے منشیات فروش

سوپور میں چار منشیات فروشوں کو پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے کورٹ بلوال جیل جموں منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چاروں منشیات فروش سوپور علاقہ میں منشیات کے کاربار میں ملوث تھے۔ Drug Peddlers Booked under PSA

four-drug-peddlers-booked-under-psa-in-sopore
سوپور میں چار منشیات فروش پی اے اے کے تحت جیل منتقل
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 7:58 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور میں آج پولیس نے چار منشیات فروشوں کو پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کے کورٹ بلوال جیل منتقل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق سوپور پولیس نے کچھ روز قبل چار بدنام منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے کافی مقدار میں منشیات برآمد کیا۔ Drug Peddlers Booked under PSA

four-drug-peddlers-booked-under-psa-in-sopore
سوپور میں چار منشیات فروش پی اے اے کے تحت جیل منتقل

پولیس نے ان منشیات فرشوں کو آج پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کورٹ بلوال جیل منتقل کر دیا۔ اس سلسلے میں سوپور پولیس نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش کئی برسوں سے سوپور علاقہ میں منشیات کا کاربار کررہے تھے جس کے بعد سوپور پولیس نے ان کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔Four drug peddlers booked under PSA in Sopore

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق منشایت فرشوں کی شناخت عادل سلطان ملہ، عادل اشرف خان، سہیل احمد گناہی اور بلال احمد گنائی کے طور کی گی ہے۔ سبھی ملزمین سوپور علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیس نے مزید کہا کہ اس سال مخلتف کارروائیوں میں درجنوں افراد کو منشیات سمیت گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.