ETV Bharat / state

بارہمولہ: غریب اور پسماندہ کنبوں میں فوڈ کِٹس تقسیم

عید کی آمد سے قبل غریب اور پسماندہ کنبوں میں ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے فوڈ کِٹس تقسیم کرنے کے علاوہ نقدی بھی فراہم کی گئی۔

بارہمولہ: غریب اور پسماندہ کنبوں میں فوڈ کِٹس تقسیم
بارہمولہ: غریب اور پسماندہ کنبوں میں فوڈ کِٹس تقسیم
author img

By

Published : May 21, 2020, 6:15 PM IST

ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے غریب اور پسماندہ کنبوں کے لیے کھانے پینے کا سامان اور نقدی فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

بارہمولہ: غریب اور پسماندہ کنبوں میں فوڈ کِٹس تقسیم

اس سلسلے میں جمعرات کو محکمہ امور صارفین کی جانب سے عید کی آمد کے پیش نظر غریب اور پسماندہ کنبوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔

اس موقعے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ اینڈ سپلائیز نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عید کی آمد آمد ہے اور ضلع انتظامیہ نے غریب اور پسماندہ کنبوں کے لیے فوڈ کِٹس جس میں چاول، آٹا، دالیں، تیل، صابن وغیرہ ضروریات روزمرہ کے سازو سامان کے علاوہ نقد رقم بھی دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا تاکہ غریب اور پسماندہ کنبوں کے افراد بھی کما حقہ عید کی خوشیاں منا سکیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال سے جہاں ہرشعبہ متاثر ہوگیا وہیں اس کا سب سے زیادہ اثر مسکینوں اور یومیہ مزدوری پر زندگی گزارنے والے غریب اور پسماندہ کنبوں پر پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.